اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

December 07, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈز نے آدم کنڈ کے علا قے میں باغیچے کے اندر کھڑے ایک ٹرک میں چھپائی گئی اسمگل شدہ 4,320کلو گرام چھالیہ برآمدکرلی پکڑی جانے والی چھالیہ کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔