چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے آئی جی کی ملاقات

December 10, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی)اآئی جی پنجاب شعیب دستگیر، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید، ڈی آئی جی آپریشن رائے بابر کی لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار شمیم خان سے ملاقات کی اس موقع پر نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مامون رشید شیخ بھی موجود تھے، ملاقات میں ہوم سیکرٹری بھی موجود تھے۔