قائم مقام گورنر پرویزالٰہی سے ریکٹر ایف سی کالج کی ملاقات

December 10, 2019

لاہور (نیوزرپورٹر) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالہیٰ سے ریکٹر ایف سی کالج ڈاکٹر جیمز اے ٹیبی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور یونیورسٹی کے کانووکیشن کی شیلڈ پیش کی۔