میڈیکل کے طلباء کوجدید علوم پر عبور حاصل ہوناچاہیے،ڈاکٹریاسمین راشد

December 10, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نےسوموار کے روز شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کے چوتھے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میڈیکل کے طلباء و طالبات کوجدید علوم حاصل کرکے میڈیکل فیلڈ پر عبور حاصل ہوناچاہیے۔