سی پیک خطے کے ممالک کے لئے سنہری موقع ہے ، سفیرکرغزستان

December 10, 2019

لاہور(خبر نگار)پاکستان میں کرغزستان کے سفیر ڈاکٹر ایریک بشیمیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کرغزستان جغرافیائی طور پر اہم محل وقوع رکھتے ہیں چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور خطے کے ممالک کے لئے ایک سنہری موقع ہے ،وہ پنجاب یونیورسٹی اور سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر اہتمام سی پیک اور تعلیمی پروگرامز پر مبنی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔