باسکٹ بال، تین میچز کا فیصلہ

December 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عیسیٰ لیب کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عسکری الفاذ باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کو اومیگا باسکٹ بال کلب نے نیبر ہڈ باسکٹ بال کلب کو نشتر باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو شکست دے دی۔