آنکھوں پر پٹی باندھ کر ریوبک کیوب حل کرنیکا مظاہرہ

January 06, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

آنکھوں پر پٹی باندھ کر ریوبک کیوب حل کرنیکا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن آنکھوں پر پٹی باندھ کر سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کر ناہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس اطالوی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے آنکھوں پر پٹی باندھ کرصرف 50سیکنڈز میں ریوبک کیوب حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والا بیس سالہ نوجوان آئی اے ایم ورلڈ میموری چیمپئن شپ سمیت کئی مقابلے جیت چکا ہے اور ریکارڈ بھی بنا چکا ہے۔