خیر پور، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں امن کارنر قائم

January 17, 2020

خیرپور(بیورو رپورٹ )شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں امن کارنر قائم کر دیا گیا ہے امن کارنر یونیورسٹی اور بھٹائی سوشل واچ اور ایڈوکیسی تنظیم کے مشترکہ تعاون سے یونیورسٹی کی سینٹرل لائبریری میں قائم ہوا یونیورسٹی کی وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ اور پرووائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک نے مشترکہ طور پر امن کارنر کا افتتاح کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ڈاکٹر پروین شاہ نے کہاکہ یونیورسٹی میں امن کارنر کے قیام سے اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ ملے گا ۔