جمعیت کے تحت کتب میلہ

January 17, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ ڈاؤ میڈیکل کالج کے تحت سالانہ کتب میلہ کا انعقاد ڈاؤ میڈیکل کالج میں کیا گیا۔ کتب میلہ کا بنیادی مقصد طلباء کو سستی کتب فراہم کرنا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے جمعیت کئی دہائیوں سے سے بک فئیر کا انعقاد یاد کرتی آئی ہے۔ بک فیئر کے پہلے دن کا افتتاح ڈاؤ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر امجد سراج میمن اور ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر اور دیگر نے شرکت کی۔