امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 14پیسے بڑھ گئی

January 18, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،امریکی ڈالر کی قدر انٹر بینک میں 14پیسے بڑھ گئی لیکن اوپن میں 10پیسے کم ہوگئی فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں14پیسے کا اضافہ ہوا۔