شیخ امتیاز محمود کنوینئرایفیشنسی امپروومنٹ کمیٹی مقرر

January 18, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر ) وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کو لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایفیشنسی امپروومنٹ کمیٹی کا کنوینئر مقرر کردیا گیا۔