دواؤں کی کمپنی نے اپنا اسٹاک مارکیٹ سے واپس اٹھالیا

January 18, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

دواؤں کی کمپنی نے اپنا اسٹاک مارکیٹ سے واپس اٹھالیا

دواؤں کی کمپنی نے اپنا اسٹاک مارکیٹ سے واپس اٹھالیا ہے۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پونسٹان سیرپ کا ایک بیچ مارکیٹ سے واپس اٹھایا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 1953001 بیچ جزوی استعمال کی صورت میں بھی کمپنی واپس بھیجا جائے۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دواؤں کے مخصوص بیچ رضاکارانہ واپس لیے ہیں، جبکہ عالمی سطح پر کمپنی نے سیرپ واپس لیے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس بیچ کے صرف 1300 سیرپ مارکیٹ میں گئے تھے، جو چند دن میں واپس ہوں گے۔