حب: ویگن اورٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق، 16زخمی

January 20, 2020

حب(نامہ نگار)گڈانی موڑ کے قریب اتوار کی صبح ویگن اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں نصیر نامی شخص جاں بحق اور 16افرادزخمی ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں جنہیں فوری طورپر جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیاگیا ۔