بریڈ فورڈ میں گیارہویں شریف کا پروگرام کل ہوگا

January 24, 2020

بریڈ فورڈ (نمائندہ جنگ) جامعہ مسجد محمدیہ لیپیج سٹریٹ بریڈ فورڈ 3میں ماہانہ گیارہویں شریف کے حوالے سے خصوصی پروگرام کل 25جنوری نماز ظہر کے بعد شروع ہو گا، صدارت مولانا محمد شفیع نقشبندی کریں گے، پروگرام میں برطانیہ بھر سے علمائے کرام شریک ہوں گے۔