حب گڈانی موڑ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

January 24, 2020

حب گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔