پروفیسر محمد حسین پرنسپل پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج سریاب تعینات

January 25, 2020

کوئٹہ(خ ن) محکمہ کالجز و ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد حسین( ایجوکیشن بی 19- )کو پر نسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج سریاب اور اسسٹنٹ پروفیسرشکیل احمد )ایجوکیشن بی18-) کو پرنسپل گورنمنٹ بوائز انٹر کالج آواران تعینات کردیا گیاہے ۔