گلوکاری کے انداز میں پڑھانے والے استاد کی ویڈیو وائرل

January 25, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

گلوکاری کے انداز میں پڑھانے والے استاد کی ویڈیو وائرل

پڑھانے کے نت نئے انداز ہمیشہ دیکھے جاتے ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر استاد کے انو کھےانداز میں پڑھانے کی ویڈیو وائر ل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ استاد اپنے طالب علموں کو کس انداز میںپڑھارہا ہے۔

گلوکاری کے انداز میں بچوں کو پڑھانے والےاستاد کی اس ویڈیو کو سب پسند کررہے ہیں۔