وزیراعظم کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں کا انوکھا احتجاج

January 27, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

وزیراعظم کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں کا انوکھا احتجاج

وزیراعظم عمران خان کے ٹریفک پروٹوکول پر شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا ۔

وزیراعظم عمران خان نے کنگری ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کے رہنما پیر پگارا سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے بعد وزیراعظم نکلے تو ان کے پروٹوکول کےلیے ٹریفک روک دیا گیا ۔

وزیراعظم کےلیےٹریفک روکے جانے پر شہریوں کے انوکھے احتجاج نے الگ ہی منظر پیدا کردیا ۔

عمران خان کے پروٹوکول میں ٹریفک روکے جانے پر شہری مسلسل گاڑیوں کے ہارن بجاتے رہے ۔