بانس پر دریا پار کرنے کا مظاہرہ

January 27, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

بانس پر دریا پار کرنے کا مظاہرہ

چینی لڑکی نے بانس پر دریا عبور کرتے ہوئے توازن بر قرار رکھنے کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کیا ۔

یوں تو عموماََدریا پْلوں یا پھر کشتیوں کی مدد سے عبور کیا جاتا ہے لیکن چینی حسینہ نے انوکھے اور منفرد انداز میں دریاعبور کر کے سب کو حیران کردیا۔

جی ہاں،چینی حسینہ نے نہ صرف بانس پر دریا عبور کرتے ہوئے توازن بر قرار رکھنے کا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا بلکہ بانس پر چلتے ہوئے ڈانس مووز بھی پیش کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔