آسٹریلیا : بیکر کا تیز ی سے بر گر پیک کرنے کا مظاہرہ

January 27, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلیا : بیکر کا تیز ی سے بر گر پیک کرنے کا مظاہرہ

یوں تو برگر کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن جناب انہی برگرز کے سیکنڈز میں پیکٹ بنانا بھی کسی مہارت سے کم نہیں ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس آسٹریلوی ملازم کو ہی دیکھ لیں جو تیز ترین رفتار سے برگرکے پیکٹ بنانے کا مظاہرہ کررہاہے۔

آسٹریلیا کے ایک کیفے میں کام کرنے والے ملازم نے تیار کئے گئے پانچ چیز برگرز کو صرف آٹھ سیکنڈز میں پیک کر نے کا شاندار مظاہرہ کر کے اپنی مہارت کا عملی ثبوت دیا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔