ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

January 28, 2020

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ آبپارہ کے علاقے سیونتھ ایونیو پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کار میں سوار دو افراد محمدجہانگیر ولدطارق اورعادل سلیم ولدمحمدسلیم شدیدزخمی ہو گئے جنہیں پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس مصروف تفتیش ہے۔