دم کرنے کے بہانے نوسرباز عورتیں طلائی زیورات لے اڑیں

January 28, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) دم کرنے کے بہانے دو نوسرباز عورتیں ایک گھر سے طلائی زیورات لے گئیں۔ تھانہ صدر بیرونی کو ذیشان فیصل سکنہ علی ٹائون نے بتایا کہ دو نامعلوم خواتین اُنکے گھر آئیں جنہوں نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے دم کرنے