ضلع لورالائی کی حدود میں ایک ماہ کیلئے دفعہ144نافذ

January 28, 2020

کوئٹہ(خ ن)محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ایک حکم نامے کے تحت امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ضلع لورالائی کے حدود میں تمام آتشی اسلحہ کی نمائش عوامی اجتماع اورگاڑیوں میں کالی شیشے پر پابندی لگاکر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ۔