زہرا فاؤنڈیشن کے تحت آج مجلس ہوگی

January 29, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زہرا فاونڈیشن کے تحت خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرہ کی وفات کے سلسلے میں مجلس عزا امام بارگاہ تنظیم المومنین، عزیزآباد میں بدھ 29جنوری کو 9بجے شب ہوگی جس سے سید سلمان حسین جلالوی خطاب کریں گے۔