پروفیسر شریف المجاہد کا سوئم کل ہوگا

January 29, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماہرتعلیم، مورخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف،بانی شعبہ صحافت جامعہ کراچی اور قائد اعظم اکیڈمی کے سابق سربراہ پروفیسر شریف المجاہد کا سوئم جمعرات 30 جنوری کو عصر تا مغرب ان کی رہائش گاہ سی 110، بلاک ڈی نارتھ ناظم آباد میں ہوگا۔