پیر پگارا سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی کنگری ہائوس میں ملاقات

January 29, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سےپاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفیرے شائے(Dr.Geoffrey Shae)نےمنگل کو کنگری ہائوس میں ملاقات کی،ملاقات میں فنکشنل لیگ سے پیر صدرالدین راشدی ،کنور قطب الدین اور سردار عبدالرحیم شریک تھے جبکہ آسٹریلین ہائی کمشنر کے ساتھ انکی سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل لورن وااورمتین آمین بھی شامل تھے۔