اورنگی ٹائون میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی دوا پی لی

January 29, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی دوا پی لی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، اس سلسلے میں پویس کا کہناہے کہ اصل صورتحال لڑکی کےبیان اور میڈیکل رپورٹ کے بعد معلوم ہوگی۔