دبئی سے آنے والے مسافرکودوران پروازدل کا دورہ

January 29, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دبئی سے آنے والے مسافرکودوران پروازدل کی تکلیف ہوگئی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پی کے 212دبئی سے نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچی ۔ائرپورٹ آمدکے فوری بعدجہازکے ایک مسافرمشتاق احمدولدسعیداللہ سکنہ بنوں کوفوری طورپرایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔جسے دوران پروازدل کادورہ پڑاتھا۔