سابق آئی جی پولیس میاں اسلم حیات خان مانیکا انتقال کرگئے

January 29, 2020

بصیرپور(نامہ نگار)سینیئرفیڈرل بیوروکریٹ میاں آفتاب احمدمانیکا اورمیاں عاصم حیات مانیکا کے والدسابق آئی جی پولیس وڈائریکٹر ایف آئی اے میاں اسلم حیات خان مانیکاانتقال کرگئے۔ نمازجنازہ انکے آبائی گاؤں بونگہ صالح میں اداکی گئی ۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیا گیا۔