ژوب: کرنٹ لگنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق

January 29, 2020

ژوب ( نامہ نگار) کرنٹ لگنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق اور دو افراد متاثر ہوئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کلی ونی کے علاقے میں گھر میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ دو افراد متاثر ہو گئے۔