کوئٹہ(خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمودہ دختر علاوالدین ،جہانگیر خان ولدمحمد حسن ،محمد طارق سکندر ولد سکندر عالم ، نعمان شاہ ولد محمد فاروق شاہ ، وقاص علی شاہد ولد شاہد نذیر عبید اللہ کاکڑ ولد عبدالعزیز اور سسی کھوسہ دختر ساجد حسن کو کمپیو ٹر آپر یٹر (B-16)محکمہ خزانہ اینڈ اکائونٹس کی تعیناتی کی سفارش کردی گئی ہے ۔