بے ہوشی کے ایام کی عبادات کافدیہ

January 31, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔میری والدہ کا پچھلے رمضان میں انتقال ہوا۔وہ سرپر چوٹ لگنے سے بے ہوشی میں چلی گئیں اور انتقال سے دو ہفتے قبل وہ مسلسل بے ہوشی میں رہیں۔اب دو ہفتوں کی نمازوں اور روزوں کا کتنا فدیہ دینا ہوگا؟

جواب:۔دو ہفتوں کی نمازوں اور روزوں کا کچھ فدیہ لازم نہیں ہے۔