عورتوں کی پریشانیاں

February 01, 2020

٭…جب بہو بنتی ہیں تو ساس اچھی نہیں ملتی اور

٭…جب ساس بنتی ہیں تو بہو اچھی نہیں ملتی

٭…جب دیورانی بنتی ہیں تو جیٹھانی اچھی نہیںملتی اور

٭…جب جیٹھانی بنتی ہیں تو دیوارنی اچھی نہیںملتی

٭…جب نند بنتی ہیں تو بھابھی اچھی نہیں ملتی اور

٭…جب بھابھی بنتی ہیںتو نند اچھی نہیں ملتی

اور اگر یہ سب اچھا مل بھی جائے

تو کام والی ماسی اچھی نہیں ملتی۔