وزیر اعظم سے ذاکر خان کی سابق کرکٹرز کے ہمراہ ملاقات

February 10, 2020

وزیر اعظم سے ذاکر خان کی سابق کرکٹرز کے ہمراہ ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ذاکرخان نے سابق کرکٹرز کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران سابق کرکٹرزمیں ویسٹ انڈیز کے سر رچرڈ رچرڈسن، نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن، سابق پاکستانی کپتان رمیز راجا اور سابق کرکٹر زاکر خان شامل ہیں۔

عمران خان سے سابق کھلاڑیوں کی ملاقات میں کرکٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔