تھائی لینڈ میں پھولوں کا سالانہ میلہ

February 12, 2020

تھائی لینڈ میں 44ویں سالانہ فلاور شو میں ہزاروں پھول نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں۔

اس میلے میں رنگ برنگے خوبصورت پھول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والا یہ فلاور شو ایک ماہ تک جاری رہے گا جس میں تقریباََ لاکھوں افرادکی آمد متوقع ہے۔