ڈگری : انفارمیشن سیکرٹری جاوید شیخ کے بہنوئی عبدالمجید انتقال کر گئے

February 16, 2020

ڈگری( نامہ نگار) میرواہ گورچانی کے سینئر صحافی اور پیپلز پارٹی شجاع آباد میرواہ گورچانی کے انفارمیشن سیکرٹری جاوید شیخ کے بڑے بہنوئی انجینئر عبدالمجید کا کراچی میں ہارٹ اٹک سے انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز ادا کی گئی، انہیں انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔