کوئٹہ(این این آئی)جمعیت بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالواسع 23 فروری اتوار شام 4 بجے صوبائی دفتر میں ہوگا۔