ویمنز ورلڈ کپ، ٹرافی کی رونمائی

February 18, 2020

سڈنی (نیوز ایجنسیز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 21 فروری سے ہوگا۔ ایو نٹ میں حصہ لینے والی دس پرجوش ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔