جامعہ اردو، داخلہ فارم جمع کرانے کی ہدایت

February 19, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز(شام )کراچی کیمپسز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں28فروریتک توسیع کردی گئی ہے۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن فارم پُرکریں۔