جامعہ کراچی، سیفٹی آگاہی واک آج ہوگی

February 19, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ جغرافیہ کے زیر اہتمام اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اشتراک سے بدھ 19 فروری صبح 8 بجے روڈ سیفٹی آگاہی واک سلورجوبلی گیٹ تا آرٹس آڈیٹوریم منعقد ہوگی۔