لاہور پریس کلب میں کبڈی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

February 19, 2020

لاہور پریس کلب میں کبڈی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

لاہور پریس کلب میں کبڈی ورلڈکپ کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں کبڈی ٹیم کے کپتان عرفان جٹ اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کبڈی فیڈریشن کے صدر چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ سے دنیا کو یہ پیغام پہنچا ہے کہ پاکستان پُر امن ملک ہے اور یہاں کے عوام کھیلوں سے محبت کرتے ہیں۔