دنیا کی سب سے بڑی وہسکی نیلامی کی مارکیٹ گراوٹ کا شکار

February 20, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی وہسکی نیلامی کی مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس سے قبل اس مارکیٹ میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا تھا۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت اس وقت دیکھنے میں آیا جب معروف میکلان 1926کی بوتل میں کمی دیکھی گئی ۔ وہسکی نیلامی کرنے والے اور بلوم برگ کے تخمینے کے مطابق، اس کی بوتل 15 لاکھ پائونڈز میں فروخت ہونا تھی۔ تاہم، اس کی قیمت 8 لاکھ 25 ہزار پائونڈز تک ہی پہنچ سکی۔