میانمار کو عالمی منی لانڈرنگ واچ لسٹ میں ڈالنے پر غور

February 20, 2020

کراچی(نیوز ڈیسک) میانمار کو عالمی منی لانڈرنگ واچ لسٹ میں ڈالنے پر غور کیا جارہا ہے،تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ میانمار کو اس ہفتے عالمی فنانس واچ ڈاگ میں ڈالنے پر غور کیا جارہا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ میانمار کے فنانشل سسٹم اور کے قوانین کے منشیات اسمگلنگ میں قوانین کمزور ہیں۔