انتظار قتل کیس میں گواہ کا بیان قلمبند

February 21, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے انتظار قتل کیس کی سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔ سماعت کے موقع پر انتظار کے والد اشتیاق احمد اور انکے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس کے گواہ انتظار کے ماموں صلاح الدین کا بیان قلمبند کیا گیا ۔