ٹرمپ کے دورہ سے پہلے ہٹلر مودی کو ایک اور جھٹکا، تنگ نظر بھارت میں غیر ہندوؤں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں، امریکی کمیشن

February 21, 2020

واشنگٹن(ایجنسیاں)ٹرمپ کے دورہ سے پہلے ہٹلر مودی کو ایک اور جھٹکا۔ امریکا کے مذہبی آزادی کے کمیشن کی نئی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں، سکھوں اور مسیحی بھائیوں کے علاوہ دلتوں کے خلاف تشدد، دھمکیاں اور ہراساں کرنا عام ہوگیا ہے۔ تنگ نظر بھارت میں کسی بھی صورت غیر ہندوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں۔ ہندوتوا سوچ مودی کے دیس کو ہندو ریاست کے طور پر ابھار رہی ہے ۔