سی ڈی اے، بلڈنگز بائی لاز کی خلاف ورزی، مزید 17پلازے سیل

February 21, 2020

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن ون اور ٹو کی جانب سے بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والے نجی کمرشل پلازوں کو سر بمہر کرنے کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق گزشتہ روز سترہ پلازے سر بمہر کئے گئے ۔