پاکستان آٹو شو آج لاہورمیں شروع ہوگا

February 21, 2020

لاہور(اکنامک رپورٹر) پاکستان آٹو شو 2020 آج اے لاہور ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگا جس کے سمپوزیم میں وفاقی وزیر کامرس عبد الر زاق دائود مہمان خصوصی ہوںگے۔