4ڈولفن اہلکار معطل

February 21, 2020

لاہور (کرائم رپورٹر سے) گلشن راوی میں شادی کی تقریب میں وردی میں موجود ڈولفن پولیس کی موجودگی میں ہوائی فائرنگ کی فوٹیج وائرل ہوگئی ،ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈالفن پولیس کے4اہلکاروں کی شناخت کر تے ہوئےاحسن، قدوس، مہتاب اور عباس کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی۔