محمودخان اچکزئی کی زیرصدارت مادری زبانوں کے عالمی دن کی تقریب آج ہوگی

February 21, 2020

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج 21فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پارٹی کے زیر اہتمام مختلف اضلاع میں سیمینار وتقاریب کاانعقادکیاجارہاہے مرکزی تقریب پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سبزہ زارمیں سہہ پہر 2بجے ہوگی ۔