عدالتی احکامات پر سب ڈیژن خالق آباد کا پرانا نام منگوچر بحال کردیاگیا

February 21, 2020

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ریونیو حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں 16جون 2014کا اعلامیہ بحوالہ تبدیلی نام سب ڈویژن خالق آباد کو واپس لے لیاگیا ہے اور سب ڈیژن خالق آباد ضلع قلات کا پرانا نام منگوچر ضلع قلات بحال کر دیا گیا ہے ۔